styleicon
styleicon
Active Level 6

User Statistics

  • 480 Likes
  • 3 Solutions

User Activity

"محبت" اور "عزت" میں سے کسی چیز کو چننا پڑجاۓ تو "سمجھدار لوگ "عزت" کو چنتے ہیں اور "محبت" کو پاؤں کی ٹھوکر پر رکھ دیتے ہیں، حالانکہ میں سمجھتا ہوں کہ "عزت" اور "محبت" دونوں لازم و ملزوم ہیں, ایک کے بغیر دوسرے کا کوئی وجود نہیں" جگہ: لالہ زار میڈو کے...
کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں​ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں سرکار کی آمد مرحبا جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو جگہ: تاوبٹ، وادی نیلم کشمیر
"ڈھلتے سورج کو اور جاتے ہوۓ شخص کو ہمیشہ اچھے سے "خداحافظ" کہیں! تاکہ دونوں واپس آپ کی زندگی میں ایک نئے اجالے کے ساتھ "طلوع" ہوں. اللہ کی امان "زندگی" جگہ: مستوج کی طرف جاتے ہوئے، وادی چترال
مجھے لگتا ہے میرے "الفاظ" ختم ہوگئے ہیں💔 دعا کیجیۓ گا لالہ زار میڈو وادئ کاغان
A Magnificent night view of Nathia gali