گاہے آپ لوگوں کو اسلئے نہیں کھو دیتے ہیں کہ آپ نے انکی حفاظت میں کوئی کسر چھوڑی ہو۔۔بلکہ اسلیے کہ آپ نے انکی حفاظت انکے استحقاق سے بھی زیادہ کی... View Post
گاہے آپ لوگوں کو اسلئے نہیں کھو دیتے ہیں کہ آپ نے انکی حفاظت میں کوئی کسر چھوڑی ہو۔۔بلکہ اسلیے کہ آپ نے انکی حفاظت انکے استحقاق سے بھی زیادہ کی... View Post
پھرتے ہیں اپنے زخم لیے کُو بہ کُو مگرجس کی ہمیں تلاش ہے وہ چارہ گر کہاں View Post
Defense, Phase 5 Karachi. View Post
بھیڑیے سے زیادہ خطرناک بھیڑیے کا آپکو مطمئن کر دینا ہے کہ وہ چرواہا ہے View Post
جو چھین لیا مجھ سے تیری رسمِ جہاں نےوہ شخص میری آنکھ کی تسکین تھا مولا. View Post
کرم کبھی ٹالے نہیں جاتے،کوئی کسی کا جینا حرام کرے تو خدا اس کا مرنا حرام کر دیتا ہے۔ View Post
کروں گا بند سبھی واپسی کے دروازے میں چہرے دیکھ لوں اک بار جانے والوں کے ساجد رحیم View Post
گندی کھڑکی منظر بدل دیتی ہے لیکن باہر کی دنیا نہیں۔ ———————————نافذة متسخة، تُغيِّر المنظر وليس العالم الخارجي! View Post
آپ کے پاس اگر دو آنکھیں ہیں تو پھر آپ لوگوں کو اپنے کانوں سے کیوں”دیکھتے“ ہیں؟ View Post
| Subject | Likes |
|---|---|
| 11 | |
| 10 | |
| 10 | |
| 9 | |
| 9 |
| User | Likes Count |
|---|---|
| 273 | |
| 55 | |
| 32 | |
| 30 | |
| 23 |
