طالبعلم
Active Level 9

User Statistics

  • 2785 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

‏اصل مرد کسی مخصوص عمر کے منتظر نہیں رہتے کہ وہ کب مرد بنیں گے،بلکہ ان کی مائیں انہیں پیدائش ہی سے بہادر اور باوقار پیدا کرتی ہیں۔
‏کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھےتیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح
‏زندگی میں وفا کو ناپنے کا کوئی اور آلہ نہیں، مواقف (یعنی حالات اور رویّے) ہی اس کا سب سے درست پیمانہ ہیں۔
‏کیوں نہ بے فکر ہو کے سویا جائےاب بچا کیا ہے جس کو کھویا جائے
‏ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:تقویٰ یہ ہے کہ تم اپنے آپ کو کسی سے بھی بہتر نہ سمجھو۔(تفسیر البغوی ١/٦٠)