سامسینگ A735g میں جو لیٹسٹ سوفٹ ویئر ہے اس میں کال کے دوران نیٹ بند ہو جاتا ہے . لیکن پہلے کال کے دوران اپنا نیٹ بھی چلتا تھا اور ہاٹ سپاٹ سے دوسرے موبائل پر بھی چلتا رہتا تھا کمپنی کو یہ مسئلہ نیکسٹ آپ ڈیٹ میں حل کرنا چاہیے.
In Samsung A735g which is the latest software, the net is closed during the call. But during the first call, my own net was also working and it was working from the hotspot to other mobiles as well. The company should solve this problem in the next o...