محترم Samsung ٹیم، میں Galaxy S22 Ultra استعمال کر رہا ہوں جس پر One UI 7 (Android 15) اور Galaxy AI فیچرز فعال ہیں۔ بدقسمتی سے، Galaxy AI میں اردو زبان کا سپورٹ موجود نہیں ہے۔ پاکستان اور دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر، گزارش ...