میرے گلیکسی ایس 25 میں مئی کے سکیورٹی بیچ اپڈیٹ کے بعد یو ایس بی او ٹی جی کے ذریعے کنیکٹ نہیں ہو رہی کیا کسی اور کے ساتھ بھی اس اپڈیٹ کے بعد یہ مسئلہ درپیش ہے مزید واضح کر دوں کہ جون کی اپڈیٹ بھی اج چکی ہے لیکن پھر بھی یہ مسئلہ میرے سیٹ میں ابھی تک ح...
Since when my galaxy s25 have updated to oneui 8.5, i am facing a serious issue of not connecting my memory card through OTG. It does not show any type of notification after i connect my otg to the phone. It happens after the update.i have used all m...
السلام علیکم تمام ممبران کیسے ہیں? ایک انفارمیشن درکار ہے کہ میرے ایس 25 پر اپڈیٹ oneui 8.5 کے بعد ایک اور سکیورٹی patch ایا ہے جو کہ 20 مئی 2026 کو ایا- اس اپڈیٹ کے بعد میں جب اپنا موبائل چارجر کے ساتھ کنیکٹ کرتا ہوں تو بقیہ ٹائم تو صحیح شو ہوتا ہے ...
میں نے تو سامسنگ ممبرز ایپ میں error report رپورٹ سینڈ کر دی ہے اگر اپ کو بھی مسئلہ حل نہیں ہوا تو اپ بھی ایرر رپورٹ سینڈ کر دیں تاکہ سامسنگ افیشلز کو پتہ چل سکے کہ یہ مسئلہ اکثر لوگوں کو درپیش ہے شکریہ