عنوان:Samsung S24 Ultra Portrait Video Focus Maslaتفصیل:السلام علیکم،میرا موبائل Samsung S24 Ultra ہے اور اس میں Portrait Video Mode استعمال کرتے وقت ایک مسئلہ سامنے آ رہا ہے۔ جب میں ویڈیو ریکارڈ کرتا ہوں تو فوکس صحیح طریقے سے صرف سبجیکٹ پر نہیں ہوتا...