"کیوں پاگلوں جیسی حالت بنا رکھی ہے؟ مجھ پہ نظر پڑتے ہی اسکے یہ الفاظ میرے کانوں کو چیرتے ہوئے گزرے ایسے لگا جیسے کسی نے میرے دکھ کو بڑی شدت سے محسوس کیا ہومت کرو اتنی محبت مجھ سے محبت کہیں کا نہیں چھوڑتی اس نے پاس بیٹھتے ہی ہمیشہ کی طرح سمجھانا شرو...