cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

"کیوں پاگلوں جیسی حالت بنا رکھی ہے؟ مجھ پہ نظر پڑتے ہی اسکے یہ الفاظ میرے کانوں

(Topic created on: 01-30-2025 05:37 PM)
74 Views
kumba
Active Level 3
Options
Others
"کیوں پاگلوں جیسی حالت بنا رکھی ہے؟ 
مجھ پہ نظر پڑتے ہی اسکے یہ الفاظ میرے کانوں کو چیرتے ہوئے گزرے
 ایسے لگا جیسے کسی نے میرے دکھ کو بڑی شدت سے محسوس کیا ہو🖤😢
مت کرو اتنی محبت مجھ سے محبت کہیں کا نہیں چھوڑتی 
اس نے پاس بیٹھتے ہی ہمیشہ کی طرح سمجھانا شروع کر دیا
حال نہیں پوچھو گی؟ نظریں اٹھا کے اس کی طرف دیکھا
میرا نہیں خیال کے مجھے پوچھنے کی ضرورت ہے🥀
ہم اپنے رشتوں کو چھوڑ کے کبھی خوش نہیں رہ سکتے میری بات سمجھ رہے ہو ناں تم؟؟
تمہیں کیا لگتا ہے مجھے تم سے محبت نہیں ہے؟
تم جیسی محبت کوئی نہیں کر سکتا اور تمہارے بعد کسی کو اپنا بھی نہیں سکوں گی رشک آتا ہے تمہاری محبت پہ
لمحہ بھر کے لیے اسکا ہاتھ پکڑا
اگر مر گیا تو ؟🍁
میں تمہیں مرنے نہیں دوں گی ایک تم ہی تو میرے جینے کی وجہ ہو اور خدا کے واسطہ آئندہ مرنے کی بات مت کرنا
پتہ ہے میں سوچتی ہوں کون ہو گی وہ خوش نصیب جو تمہاری زندگی میں آئے گی میری خواہش ہے کاش میں اس سے مل پاوں😊
تمہیں کیا لگتا ہے تمہاری جگہ کوئی اور آسکتا ہے؟
کامل یقین ہے کوئی آ بھی جائے دل میں نہیں آ پائے گی اب اتنی بھی محبت کمزور نہیں ہے چھ سال گزرے ہیں ساتھ سانس بھی لوں تو تمہیں یاد کر کے لیتی ہوں❤️
مجھے یقین تھا تعلق ختم ہونے کے بعد بھی میرے کہنے پہ ضرور آو گے
یہ آخری ملاقات ہے جب ہم ساتھ ہیں آنے والی زندگی کے تمام دن تنہا گزارنے ہیں یاد رکھنا ساتھ نہیں ہوں گی لیکن محسوس ضرور کروں گی تم بھی محسوس کرنا 
اچھا میں چلتی ہوں اب پہلے ہی بہت دیر ہوگئی ہےاس نے اٹھتے ہوں بولا اور ہاتھ آگے بڑھایا
نہ چاہتے ہوئے بھی اسکا ہاتھ پکڑا
ہمیشہ خوش رہو کبھی تمہاری زندگی میں نہیں آؤں گا 
کبھی اپنی شکل نہیں دکھاؤنگا
واپس پلٹا سیدھا لان سے گزرتا ہوا بھاری قدموں کے ساتھ مین گیٹ پہ پہنچا پیچھے مڑ کے دیکھا
 وہ مسلسل مجھے ہی دیکھ رہی تھی لیکن بہت دور تھی اب💔🥀

#Ash💉
4 Comments
Others
😟😔
0 Likes
kumba
Active Level 3
Others
👍
0 Likes
jadoonpathan
Active Level 3
Others
🎉🎉💯💯💯💯💯💯
0 Likes
Others
كُلُنَفْسٍ ذَائِقَةُالْمَوْتِ🥺
0 Likes