✍️ مجھے اس بار پتہ چلا 8 مارچ کے حوالے سے ، اس سے پہلے یہی معلوم تھا کہ ہر دن عورت کا ہے ۔ مرد کا کون سا روپ جابر ہے جس سے عورت کو آزادی چاہیے ۔ میں نے مرد کو مسیحا کے روپ میں دیکھا ہے ۔ مرد ایک باپ کے روپ میں میرا سائبان ہے ۔ جو نہ ہو تو ہر طرف ان...