cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 
methal
Active Level 2

User Statistics

  • 27 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

یااللہ میں بے بس ہوں میں فلسطین کے لیے کچھ نہیں کر سکتی غزہ کی حالت دیکھ کے دل خون کے آنسوںروتا ہے لیکن میرے مالک آپ تو قادر ہیں قدرت رکھتے ہیں اللّٰہ جی ان کی مدد فرمائیں 梁爐
اچھا ہی ہے ناکہ انسان آنے والے وقت سے ناواقف ہوتا ہے ورنہ وہ کبھی سکون کی سانس نہ لے پائے..  鹿
Kia yaha posat karny ya varial hony par pasy melty hai aghar hum.manat kary pasty karty rahy phr humy mely bi koch na phr kia fada post k koch tu fada ho na as k koi fada ho kisi ko tu batay please 
*اے اللہ!*جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہمارے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے۔*آمین یا رب العالمین!* 爐 ❤
*اے اللہ!* *ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا* *شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں* *شامل فرما۔* *آمین یا رب العالمین!* 爐 ❤
Followers