cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 
Qainee23
Active Level 6

User Statistics

  • 215 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

سنوار کر مجھے، پھر بکھیر دیتا ہےمیں ایک دستِ ہنر مند کے عذاب میںہوں
‏بات کرنے کا دلاسہ دے کر.....؟اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا.....!!!
ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرناآپ کو تو ہم کہیں کا نہ رہنے دیتے
‏ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﯿﻨﺪﻭﮞ پہ ﻣﺴﻠﻂ ﮐﺮﮐﮯﻭﮦ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻣﯿﺮﮮﺧﻮﺍﺑﻮﮞ پہ ﻧﻈﺮ رکھتا ﮨﮯ
دیکھ میں ہوگیا بدنام کتابوں کی طرحمیری تشہیر نہ کر اب تو جلا دے مجھ کو