cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 
kanazai
Active Level 1

User Statistics

  • 21 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

حضرت ابوجعد ضمری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص عدم توجہ کی بنا پر تین جمعے چھوڑے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی ۔ 
حضرت ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے نبی ﷺ سے جنت کی مٹی کے بارے میں دریافت کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ نرم و ملائم سفید خالص کستوری ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
میں نے پوچھا حسن سے کہ دیکھا ہے کہیںمیری سرکار سا حسیں، حسن نے کہا دلبری کی قسمنہیں نہیں نہیں۔ ۔ ۔ولیوں سے جواب ان کا پوچھا، نبیوں میں مثال ان کی ڈھونڈیقدسیوں کی انجمن میں میں نے، عظمت جمال ان کی ڈھونڈیپوچھا جبرائیل سے کہ دیکھا ہے کہیں ایسا شاہء نازن...
منافق مرد اور منافق عورتیں سب ایک جیسے ہیں حکم دیتے ہیں برائی کا اور روکتے ہیں نیکی سے اور بند رکھتے ہیں اپنے ہاتھ ( حقیقت یہ ہے کہ ) انھوں نے بھلا دیا ہے اللہ کو تو اس نے بھی فراموش کر دیا ہے انھیں ، بیشک منافق ہی نافرمان ہیں ۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ تمام انسانوں میں سب سے بڑھ کر خوبصورت ، سب انسانوں سے بڑھ کر سخی اور سب سے زیادہ بہادر تھے ۔