cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

نعت شریف

(Topic created on: 03-01-2023 04:40 AM)
206 Views
kanazai
Active Level 1
Options
Galaxy A

میں نے پوچھا حسن سے کہ دیکھا ہے کہیں
میری سرکار سا حسیں، حسن نے کہا دلبری کی قسم
نہیں نہیں نہیں۔ ۔ ۔

ولیوں سے جواب ان کا پوچھا، نبیوں میں مثال ان کی ڈھونڈی
قدسیوں کی انجمن میں میں نے، عظمت جمال ان کی ڈھونڈی
پوچھا جبرائیل سے کہ دیکھا ہے کہیں ایسا شاہء نازنین
بولا جبرائیل ذاتء حق کی قسم نہیں نہیں نہیں۔ ۔ ۔

1 Comment
hamzamohid123
Active Level 8
Galaxy A
ماشاء اللہ سبحان اللہ
0 Likes