cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

انوار الحدیث

(Topic created on: 08-19-2022 02:38 AM)
Bilal5253
Active Level 7
Options
Others
‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعا لیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔ (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
0 Comments