آم لگے انگور لگے پھر لگے بادام عید کارڈ کھولنے سے پہلے میرا سلام 欄 ❤️懶癩کالے لال سرخ سفید دل والوں 珞珞珞珞珞珞珞 ایک اور 女 ہے؟ چڑیوں کی عید ہوتی ہے گندم کے دانے سے珞 میری عید ہوتی ہے تمہارے مسکرانے سے 殺殺殺朗拾 I love you Frainds نازک سی انگلی منہ م...
*حاجی بشیر اپنے بیٹے سے:* اگر تم امتحان میں فیل ہو گئے تو آئندہ مجھے ابا جان مت کہنا رزلٹ کے دن جب والد نے اپنے بیٹے سے رزلٹ پوچھا تو بیٹا بولا ۔ *" یار بشیرے "* تو اب ابا کہلانے کے لائق نہیں رہا۔۔
ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا.. بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے.. بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی دو تیلیاں نکالی ایک واپس رکھ دی دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے اگلا حصہ پھینک دیا پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے.. پتر مینوں نئی پتہ.....