cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Eid mubarak

(Topic created on: 04-16-2023 09:53 PM)
277 Views
HAhmed
Active Level 2
Options
Others
😊آم لگے انگور لگے پھر لگے بادام 😅 عید کارڈ کھولنے سے پہلے میرا سلام 🤝 ❤️🤍💜🤎🖤کالے لال سرخ سفید دل والوں 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗 ایک اور 🦁 ہے؟ 🐦چڑیوں کی عید ہوتی ہے گندم 🌾کے دانے سے🤗 میری عید ہوتی ہے تمہارے مسکرانے سے😁😄😃😀 🥰🥰🥰🤩🥳 I love 💕 you Frainds نازک سی انگلی منہ میں چبانا 😊 عید کارڈ پڑھنے سے پہلے تھوڑا مسکرانا 😀 گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی 🌹 آپ سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی 🧑‍🤝‍🧑 🤼🤼🧑‍🤝‍🧑🧑‍🤝‍🧑 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 عید آئی ہے زمانے میں 🤪 میرا دوست گر گیا غسل خانے میں 🤪 چاول چنتے چنتے نیند آ گئی 😴 صبح اٹھ کر دیکھا تو عید آ گئی 🥰 سویاں پکی ہیں سب نے چکھی ہیں 😃 یار تم کیوں رو رہے ہو تمہارے لیے بھی رکھی ہیں 😃 ڈبے میں ڈبا،ڈبے میں کیک 🥮 میرا دوست لاکھوں میں ایک AdVaNcE HaPpY EiD mubaرک 😛😝😜 آم کے رس کو جوس کہتے ہیں 😃 جو عید کارڈ آگے نہ بجھیے اسے کنجوس کہتے ہیں 😃😛😝😜🤪🥰😍🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳


3 Comments
Others
Haha very 🤣
Others
Very funny
sanakhur
Beginner Level 5
Others
Very funny
0 Likes