ایک گھر میں پانچ بہنیں تھی 1 کا نام ٹوٹی تھا 2 کا نام پَھٹی تھا 3 کا نام پھیکی تھا 4 کا نام مَری تھا 5 کا نام بُھوتنی تھا ایک دن ان کے گھر لڑکی دیکھنے کے لیے مہمان آئےماں ۔ آپ کرسی پر بیٹھے گے یا نیچے چٹائی پر مہمان ۔ کرسی پرماں ۔ ٹوٹ...