cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Just A Fun

(Topic created on: 07-25-2021 01:05 AM)
149 Views
mraheem112
Active Level 1
Options
Others
😂😂😂😂😂😄😄 ایک گھر میں پانچ بہنیں تھی
 😊 1 کا نام ٹوٹی تھا
😂 2 کا نام پَھٹی تھا
😍 3 کا نام پھیکی تھا
😝 4 کا نام مَری تھا
😜 5 کا نام بُھوتنی تھا
😨 ایک دن ان کے گھر لڑکی دیکھنے کے لیے مہمان آئے
ماں ۔ آپ کرسی پر بیٹھے گے یا نیچے چٹائی پر
😊 مہمان ۔ کرسی پر
ماں ۔ ٹوٹی کرسی لے کر آو 😝
😝 مہمان۔ نہیں ہم نیچے چٹائی پر ہی بیٹھ جاتے ہیں
ماں ۔ پَھٹی چٹائی لے کر آو 😜
😜 مہمان ۔ نہیں رہنے دیجیے ہم نیچے زمین پر ہی بیٹھ جاتے ہیں 😝
😝 ماں ۔آپ دودھ پیے گے یا چائے
مہمان ۔ چائے
ماں ۔ پھیکی چائے لے کر آو 😅
😅 مہمان ۔ نہیں چائے رہنے دیں آپ دودھ منگا لیں۔😃
ماں. مَری بھینس کا دودھ لے کر آو 😵😵
😨 مہمان ۔ رہنے دیجیے ہم کچھ نہیں چاہیے آپ بس لڑکی دیکھا دیں 😭
😭 ماں ۔ لڑکیوں. بُھوتنی کو لے کر آو 😱😱
مہمان ۔ بیھوش۔۔۔۔۔😂😂
😃😃 انی دیا اے مزاق اے😂😂👉
0 Comments