#تازہ____ترین تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق گرج چمک بادلوں کا ایک طاقتور طوفان اس وقت بالائی سندھ کے علاقوں ڈہرکی، گھوٹکی، پنوعاقل، کشمور، جیکب آباد، شکارپور، سکھر کے بیشتر علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز آندھی کے ساتھ بارش کا سبب بنے ہوئے ھے اس ک...