Saimnaqvi
Beginner Level 2
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
06-05-2021 09:53 AM in
Others
#تازہ____ترین تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق گرج چمک بادلوں کا ایک طاقتور طوفان اس وقت بالائی سندھ کے علاقوں ڈہرکی، گھوٹکی، پنوعاقل، کشمور، جیکب آباد، شکارپور، سکھر کے بیشتر علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز آندھی کے ساتھ بارش کا سبب بنے ہوئے ھے اس کے علاؤہ جنوبی پنجاب کے علاقوں رحیم یار خان، صادق آباد اور بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بھی طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ھے۔۔۔۔۔۔۔
2 Comments
FarhanMehar
Expert Level 2
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
06-05-2021 10:18 AM (Last edited 06-05-2021 10:20 AM ) in
Others
جناب معذرت کے ساتھ کہ یہ پلیٹ فارم جس مقصد کیلئے ہے اسی مقصد کیلئے استعمال کیا جانا چاہئیے وگرنہ یہ مچھلی منڈی بن جائے گا۔بڑی مودبانہ گزارش ہے۔
Sarakhan1
Active Level 1
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
01-25-2022 05:31 PM in
Others
Nice