یہ بد قماشں جو، اہلِ عطا بنے ہُوئے ہیں،بَشر تو بن نہیں سَکتے، خُدا بنے ہوئے ہیں ...!!!تُو خلوتوں میں اُنہیں دَیکھ لے، تو ڈر جائے،یہ جِتنے لوگ، یہاں پَارسا بنے ہُوئے ہیں...!!! !-
کچھ لوگ اتنے سادہ اور عاجزی پسند ہوتے ہیں کہ ان کے پاس بیٹھ کر ان سے بات کر کے ایک الگ سی خوشی محسوس ہوتی ہے۔وہ اپنی زبان سے ہمیشہ خیر کے الفاظ نکالتے ہیںان کے لہجے کی نرمی ہمیں ان کو پسند کرنے پہمجبور کردیتی ہے۔وہ شفا جیسے ہوتے ہیں، بات کرتے ہیں...
Pather dil ansan nai balkay jis ansan ki zindgay main sab cheezain Allah pak say jur jay to wo happy hi rahta hai Alhumdulillah kyun kay Allah pak us kau liya her gum aur khushi main kafi hojatau hain