cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

رشتے

(Topic created on: 05-09-2024 01:37 AM)
104 Views
maahi443
Active Level 1
Options
Galaxy A
ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺑﺎﻧﺪﮪ 
ﮐﮯ ﻣﺖ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮنکہ ﺁپ کی ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍُن کا 
ﺳﺎﻧﺲ ﺑﮭﯽ ﮔﮭﭩﻨﮯ ﻟﮓ ﺳﮑﺘﺎ ہے۔
ﺍن کو ﺁﺯﺍﺩ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﯽ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﮟ ﺳﮑﯿﮟ. ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﺳﮯ 
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ لیے ﮔﮭﭩﻦ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ہیں۔
اور اس دن آپ لوگوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیں گے جس 
دن یہ سمجھ جائیں گے کہ ہم زبردستی کسی کو اپنے لیے مخلص نہیں کر سکتے۔۔بس یقین رکھیں کہ جو آپ کا ہے وہ ساری دنیا گھوم کے بھی آپ کے پاس لوٹ آئے گا 
آور اگر وہ انسان واپس نہ آیا تو وہ کبھی آپ کا تھا
 ہی نہیں........
Stay Blessed😇
2 Comments
SOMIJAAN
Active Level 4
Galaxy A
In the end jany wala wapis ata he nai 99% log nai aty 1 % Jo bachty Hain wo mukhlis log Hain Jo en 99% sy dhoka kha k bethy hain
Abdul04
Beginner Level 3
Galaxy A
💯