cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

کچھ لوگ بہت خاص ہوتے ہیں

(Topic created on: 05-07-2024 09:11 AM)
104 Views
maahi443
Active Level 1
Options
Galaxy A
کچھ لوگ اتنے سادہ اور عاجزی پسند ہوتے ہیں کہ ان کے پاس بیٹھ کر ان سے بات کر کے ایک الگ سی خوشی محسوس ہوتی ہے۔
 وہ اپنی زبان سے ہمیشہ خیر کے الفاظ نکالتے ہیں 
ان کے لہجے کی نرمی ہمیں ان کو پسند کرنے پہ 
مجبور کردیتی ہے۔
 وہ شفا جیسے ہوتے ہیں، بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے۔ ان کے منہ سے نکلے ہوئے الفاظ مرہم لگتے ہیں۔💙
 اُن کی ایک جهلک دل کو سکون بخشتی ہے ، 
اور پھر ان کے لئے دل سے یا تو پیار اُمڈتا ہے یا دعائیں۔ 
ایسے لوگوں کا اگر کوئی دوسرا نام ہوتا تو محض
 ”محبت“ ہوتا۔♥ 

ﷲ کریم ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرمائے جو دوسروں کیلئے مثل شفا ہوتے ہیں۔ 🤲🏻
2 Comments
SOMIJAAN
Active Level 4
Galaxy A
Ameen sum Ameen 🙏
0 Likes
huntsman89
Active Level 5
Galaxy A
آمین
0 Likes