ان کی "ایکشن" فلمیں __ جن کے بغیر ان کی "انٹرٹینمنٹ" ادھوری رہتی ہے __ تشدد اور ماردھاڑ سے بھرپور ان کے سیریل ڈرامے "خون" اور "انتقام" سے لبریز ان کے ویڈیو گیمز وحشت انگیزی سے بھرے ہوئے یعنی ان کا پورا اردگرد خون ہی خون لیکن ان کو فکر ہے "مذہب" کے ان...