cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

#Copy

(Topic created on: 06-27-2022 10:53 PM)
153 Views
MBabar
Active Level 2
Options
Others
ان کی "ایکشن" فلمیں __ جن کے بغیر ان کی "انٹرٹینمنٹ" ادھوری رہتی ہے __ تشدد اور ماردھاڑ سے بھرپور ان کے سیریل ڈرامے "خون" اور "انتقام" سے لبریز ان کے ویڈیو گیمز وحشت انگیزی سے بھرے ہوئے یعنی ان کا پورا اردگرد خون ہی خون لیکن ان کو فکر ہے "مذہب" کے اندر "تشدد" کی نشاندہی کرنے کی! _ #*لبرلز تہذیب تخلیق کریں گے!*
0 Comments