cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 
فصىحء
Active Level 1

User Statistics

  • 34 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

مجھے آسمان بہت پسند ہے کیونکہ جو زمین پر نہیں ہوتا وہ آسمان پر ہوتا ہے۔۔۔۔ ام الیقین 
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جو شخص تنہائی میں اللہ کا زکر کرتے ہوئے اللہ کے خوف سے رو پڑا ۔قیامت کے دن اسے اللہ تعالٰی اپنے عرش کا سایہ عطا فرمائے گا 
کبھی اس کا تجسّس کبھی اپنی تلاش عجیب دل ہے ہمیشہ سفر میں رہتا ہے #م
اس دنیا میں کوئی بھی چیز اتنی دلکش نہیں جو میرا دھیان تم سے ہٹا دے۔#م
میں مبتلائے اذیت ہوں اور تو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ۔۔爐