imran198
Active Level 1

User Statistics

  • 7 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

اے میرے پیارے اللّٰہ مجھے اپنے حبیب ﷺ کے شہر میں شہادت کی موت دینا 爐♥️﫧
احمد فراز ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنیفراز تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنیملیں جب ان سے تو مبہم سی گفتگو کرناپھر اپنے آپ سے سو سو وضاحتیں کرنییہ لوگ مگر کیسے دشمنی نباہتے ہیںہمیں تو راس نہ آئیں محبتیں کرنیکبھی فراز نۓ موسموں میں رو دینا...
زندگی دیکھ، تیرے دیدہِ تمسخر کی قسمہم تجھے چھوڑنے والے ہیں ، تماشا نہ بنا
✍️ محبت اور خوشحال زندگی✍️لوگ سمجھتے ہیں کہ محبت کی شادی اور محبوب خوشحال ذندگی کی ضمانت ہیں جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔۔خوشحال زندگی میں محبت اور محبوب کا کوئی کردار ہے ہی نہیں۔جس دن لوگوں کو یہ احساس ہو گیا اور ان میں شعور آگیا کہ محبوب اور محبت خوشحال...