imran198
Beginner Level 2
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
05-30-2023 08:35 PM in
Others
✍️ محبت اور خوشحال زندگی✍️
لوگ سمجھتے ہیں کہ محبت کی شادی اور محبوب خوشحال ذندگی کی ضمانت ہیں جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔۔خوشحال زندگی میں محبت اور محبوب کا کوئی کردار ہے ہی نہیں۔جس دن لوگوں کو یہ احساس ہو گیا اور ان میں شعور آگیا کہ محبوب اور محبت خوشحال زندگی کی ضمانت نہیں ہیں۔۔اس دن بہت سی عزتیں محفوظ ہو جائیں گی۔بہت سے لوگوں میں چھچھورا پن ختم ہو جائے گا اور بہت سے عاشق اپنی موت آپ مر جائیں گے۔
Dil Ki Baten دل کی باتیں
0 Comments
