سورۃ الحجرات۔ 2 یہ آیت مبارکہ روضہ رسول کے اوپر لکھی گئی ہے۔ ترجمہ۔ اے ایمان والو ! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند مت کیا کرو ، اور نہ ان سے بات کرتے ہوئے اس طرح زور سے بولا کرو جیسے تم ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال ...