786BilalAhmed
Active Level 3

User Statistics

  • 61 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

‏”جو بندہ اللہ تعالی کی خالص محبت کا مزہ چکھ لیتا ہے، یہ چیز اسے دنیا کی طلب سے ہٹا دیتی ہے اور مخلوق سے اسے متوحش کر دیا کرتی ہے۔“معلوم ہوا کہ جو بندہ اس محبت کا ایک مرتبہ ذائقہ چکھ لیتا ہے تو پھر دنیا کی شہوانی اور شیطانی محبتیں اس کا راستہ نہیں رو...
‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جس نے میرے صحابہ کو گالی دی اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۳۵۸۵)
‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:وہ شخص بخیل ہے، جس کے پاس میرا ذکر ہوا، لیکن اُس نے مجھ پر درود نہ پڑھا.(اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ)ترمذی 3546(مسند احمد 5707؛ المستدرک للحاكم 2015؛ مشکوٰۃ 933)
‏حضرت علی ؓ بیان کرتے ہیں:ایک قوم مجھ سے محبت کرے گی، حتیٰ کہ وہ مجھ سے محبت (میں غلو) کی وجہ سے جہنم کی آگ میں داخل ہوگی. اور ایک قوم مجھ سے بغض رکھے گی، حتیٰ کہ وہ مجھ سے بغض کی وجہ سے جہنم کی آگ میں داخل ہوگی.فضائلِ صحابه للامام احمد بن حنبل 952(ن...
‏‎فرمان آخری نبی ﷺجو میرے اہلبیت میں سے کسی کے ساتھ اچھا سلوک کرے گا، میں روز قیامت اس کا صلہ (بدلہ) اُسے عطا فرماؤں گا۔(جامع صغیر ،ص 533، حدیث : 8821)
Following