99safiullah
Active Level 3
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
07-21-2024 05:35 PM in
Othersوہ کتابوں میں درج تھا نہیں
جو سبق پڑھایا زمانے نے
2 Comments
shobi_tech
Active Level 1
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
07-21-2024 10:04 PM in
Others
معلوم نہیں ہمارے پاس تعلیم کی کمی ہے یا عقل کی۔ یا شاید ہمیں پوسٹ اتنی زور سے آ رہی ہوتی ہے کہ ہم کہیں بھی کر دیتے ہیں۔
آپ سے مودبانہ درخواست ہے کہ یہ سامسنگ کا ٹیکنیکل اور انفارمیٹیو فورم ہے۔ یہاں اسلامی اور دوسری پوسٹس نہ کریں کیونکہ اتنی ساری غیرمتعلق پوسٹس میں کام کی پوسٹ تلاش کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔
ہر قسم کی پوسٹس کی مخصوص جگہ اور فورم ہوتا ہے۔
امید ہے آپ سمجھدار ہیں اور آئندہ یہاں صرف سامسنگ سے متعلق ہی پوسٹس کرینگے۔
فالحال کے لئے اتنا ہی۔
آپ سے مودبانہ درخواست ہے کہ یہ سامسنگ کا ٹیکنیکل اور انفارمیٹیو فورم ہے۔ یہاں اسلامی اور دوسری پوسٹس نہ کریں کیونکہ اتنی ساری غیرمتعلق پوسٹس میں کام کی پوسٹ تلاش کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔
ہر قسم کی پوسٹس کی مخصوص جگہ اور فورم ہوتا ہے۔
امید ہے آپ سمجھدار ہیں اور آئندہ یہاں صرف سامسنگ سے متعلق ہی پوسٹس کرینگے۔
فالحال کے لئے اتنا ہی۔
99safiullah
Active Level 3
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
07-21-2024 11:12 PM in
Others
معلوم نہیں ہے ہمارے پاس تعلم کی کمی ہے۔ یا عقل کی
کیا اپ نے اوپر نہیں دیکھا۔کہ میں نے other
میں پوسٹ کیا ہے۔
کیا اپ نے اوپر نہیں دیکھا۔کہ میں نے other
میں پوسٹ کیا ہے۔