A.aAfter security patch of septmeber my s22 ultra do not show sign of jazz fi servive. I have restarted my set. But there is no sign of jazz fi service provided by mobilink network.
اسلام وعلیکم ایک نیا فیچر ایڈ ہوا ہے کہ کسی تصویر کو گیلری میں دیکھیں تو اسے کے ساتھ T لکھا ہوا آتا ہے اس آپشن کو استعمال کر کے جو تحریر کاپی کریں اور کسی جگہ پیسٹ کریں تو زبان تبدیل ہو جاتی ہے۔ اسکا کیا حل ہے کوئی دوست رہنمائی کرے۔
اسلام وعلیکم6 اپریل کو، میں نے s22 الٹرا لیا۔ پہلے دن سے، میں دو چیزیں محسوس کر رہا ہوں۔ کسی کسی وقت کال سننے کے دوران سپیکر چھوٹی سی آواز نکالتا ہے جیسے سپیکر پھٹ گیا ہو لیکن جب میں کوئی ویڈیو یا گانا سنتا ہوں تو ٹھیک ہوتا ہے۔ تب سپیکر ٹھیک آواز دے ...