تمام دوستوں کو السلام علیکم کچھ عرصہ پہلے سام سنگ کمپنی نے کہا تھا کہ جن موبائل میں Pie9 انڈرائڈ ورژن چل رہا ہے کمپنی ان کو تین میجر اپڈیٹ دے گی مگر بد قسمتی سے اب اس بے غیرت کمپنی کا ارادہ بدل چکا ہے سام سنگ موبائل خریدنے کا سب سے بڑا یہی نقصان ہے