*نظم پڑھ کر بھیجا خراب کیجںٔے* یہ بھیجا کس نے بھیجا اور کسے بھیجا کدھر بھیجا۔ نہ دل بھیجا، نہ سر بھیجا، بس اک "بھیجا" ادھر بھیجا۔ مجھے بھیجا تھا جو "بھیجا" بہت پُر ذائقہ بھیجا۔ کہ میں نے خود بھی کھایا، اور اس کو ہر جگہ بھیجا۔ مجھے اتنا پسند آیا تمہا...