HoneyHoney12316
Active Level 1
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
07-24-2021 09:22 AM in
Others
*نظم پڑھ کر بھیجا خراب کیجںٔے*😆 یہ بھیجا کس نے بھیجا اور کسے بھیجا کدھر بھیجا
۔ نہ دل بھیجا، نہ سر بھیجا، بس اک "بھیجا" ادھر بھیجا۔
مجھے بھیجا تھا جو "بھیجا" بہت پُر ذائقہ بھیجا۔
کہ میں نے خود بھی کھایا، اور اس کو ہر جگہ بھیجا۔
مجھے اتنا پسند آیا تمہارے پیار کا بھیجا۔ کہ اس کو تحفتاً میں نے یہاں بھیجا وہاں بھیجا۔
ذرا اخلاق تو دیکھو کہ، "بھیجا" کس طرح بھیجا۔
جو بھیجا بھی تو اس نے دستِ قاصد سے یہاں بھیجا۔
نہیں شاگرد اب اسکو سمو لیں اپنے بھیجے میں۔
کہا استاد نے ان سے کہ خالی ہوگیا بھیجا۔
خدا نے تو زمیں دی تھی مگر انساں نے انساں کو۔
کبھی مریخ پر بھیجا، کبھی ہے چاند پر بھیجا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣
2 Comments
BabyKhan
Active Level 3
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
07-24-2021 08:33 PM in
Others
Nice
sadiahmad7722
Active Level 2
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
08-01-2021 06:57 AM in
Others
Good
