جیسا چاہو لباس پہن لو اور پھر کہو کہ دین دل میں ہوتا ہے یہ تو ویسا ہی ہے جیسے کوئی امتحانی پرچہ خالی چھوڑ دے اور کہے علم تو دماغ میں ہوتا ہےکیا یہ بات عقل میں آتی ہے؟
تم اچھا کرو اور زمانہ تمہیں برا سمجھے یہ تمہارے حق میں بہتر ہے بجائے اس کے کہ تم برا کرو اور زمانہ تمہیں اچھا سمجھےکیونکہ سارے کاموں کا دارومدار نیتوں پر ہے