Original topic:

Saqibhussain5960@gmail.com

(Topic created on: 01-25-2022 02:40 AM)
73 Views
saqibhussain786
Active Level 6
Options
Others
‏نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مومن بیمار ہوتا ہے تواللہ تعالیٰ اسے(گناہوں سے) اس طرح صاف كردیتا ہے جس طرح بھٹی لوہے كا میل صاف كر دیتی ہے جب كسی شخص كو بخار ہو جائے تو اس پر سحری کے وقت تین دن ٹھنڈا پانی ڈالا جائے (السلسلہ صحیحہ:2284/86)
0 Comments