saqibhussain786
Active Level 6
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
01-25-2022 02:38 AM in
Others
السلام عليكم 🌹🍃 بیشک انسان ہی انسان کی دوا ہے. کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے. کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے.کوئی رُلاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے.محبت کا جذبہ اتنا وسیع ہے کہ ہماری سوچ کے احاطے میں آ ہی نہیں سکتا! 🌹🌹🍃
0 Comments