User Activity

اے اللہجو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔آمین، یا ربّ العالمین爐 ❤️
استغفر اللہ کہنا نا چھوڑیںجو شخص استغفار کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیتا ہے ، اللہ اُس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے ، اور ہر غم ، ہر پریشانی سے نجات عطا فرما دیتا ہے ۔ استغفار صرف الفاظ نہیں ، وہ یہ دل کا جھکاؤ ، زبان کی سچائی ، اور ال...