آپ سب سے درخواست ہے کہ کچھ بھائیوں کو اپ ڈیٹ نہیں آئی یہ انکی مدد کے لیے ہے تمام بھائی جن کو اپڈیٹ ملی ہیں وہ اپنے ماڈل کمنٹس میں لکھیں تا کہ کلئر ہو پلیز
وہ تمام لوگ جن کو اپڈیٹ کرنے میں دشواری آرہی ہے جو پاکستان میں ہیں ۔ میں انکی مدد کر سکتا ہوں اور یہ بہت آسان اور سادہ ہے ۔۔آپ موبائل سیٹنگ میں Software information سے یہ والی سکرین شاٹ کمنٹ میں ڈالیں