آپ کی نیت بے شک بہت اچھی ہے ۔۔۔۔لیکن جب آپ کے رویہ سے میرا دل ٹوٹتا ہے ۔۔۔۔تو میں نے آپ کی نیت کا اچار ڈالنا ہے ۔۔۔نیت اللہ دیکھتا ہے ۔۔۔انسان اس صلاحیت سے محروم ہے ۔۔۔۔جو کام اللہ نے دیکھنے ہیں ان کی امید آپ انسان نہ ہی لگائے ۔۔۔۔انسان کو آپ کا کردا...
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہےچاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہےایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میںوقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہےاپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خوابروز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے
Hum dost bana kar kisi ko rulate nhiDil me basa kar kisiko bhulate nhiHum dost ke liye jaan bhi de sakte hPer log samajhte he ki Hum dosti nibhate nhi梁❤️啕