ایک لطیفہ سنیئے ایک چھوٹا مسافر طیارہ تباہ ہو گیا۔ طیارےمیں سوار ایک بندر کے علاوہ تمام مسافر جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کی تحقیقات ہوئیں، بلیک باکس سے معلومات اکٹھی کی گئیں تاہم جہاز تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ نہ چلایا جا سکا۔ تھک ہار کے اس نتیجے پہ پہ...