cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 
UsmanA15
Active Level 1

User Statistics

  • 8 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

دھوکہ ہے اک فریب ہے منزل کا ہر خیالسچ پوچھئے تو سارا سفر واپسی کا ہے
ابھی تُو بیٹھ یہاں، بات چیت کرتے ہیںکہ میرے بعد تجھے چپ نے گھیر لینا ہے.
*جوانی میں توبہ کریں جوانی میں اپنی اصلاح کریں بہت لوگ قبرستانوں میں پہنچ گئے جو بوڑھے ہو کر توبہ کرنا چاہتے تھے ۔۔۔!*
اگر کوی اپ کو اپنی تکلیف سنانا چاہے تو اسے توجہ اور اچھے سے سنیں کیونکہ اپ صرف سن رہے ہیں لیکن وہ ان حالات سے گزر رہا ہے۔اپ کے الفاظ اس کے لیے مرہم ثابت ہوں گے۔کرن ناز
اپنی خودداری سلامت دل کا عالم کچھ سہیجس جگہ سے اٹھ چکے ہیں ,اس جگہ پھر جائیں کیا!