یاد رکھیں زندگی اقوالِ زرین سے نہیں بلکہ افعالِ زرین سے بدلتی ہے. اسی لیے سیانے کہ گئے کہ سچ کو کہ کر نہیں کرکے دکھائیں. سچ بغیر عمل کے جھوٹ ہے فریب ہے.
تاریخ شاہد ہے کہ زمانہ قدیم کے لوگ ہم سے زیادہ ذہین تھے ان کی IQ لیول ہم سے کئی گنا آگے تھی.اور اب؟ ہم ٹیکنالوجی کے بدولت ترقی تو پا رہے لیکن غور سے دیکھیں تو ہم اس کے غلام ہوتے جا رہے. اب ہمارا دماغ کام نہیں کرتا لیکن مشینیں! ہمارے جذبات اموجیز کی ب...