Aizalberry
Active Level 3

User Statistics

  • 77 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

لاکھ ٹھُکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلےتیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھابے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوالاکھ رنجش سہی اِک عمر کا یارانہ تھا پیر نصیر الدین نصیر
鹿کوشش کریں کہ آپ کی وجہ سے کسی تتلی کے رنگ اور پر خراب نہ ہوں, بھلے وہ خود ہی اُڑ کر آپ کے پاس کیوں نہ آئی ہو۔۔
:اگر آپ کسی بہادر عورت سے محبت کرتے ہیں تو وہ مسکراہٹ سے آپ کے سارے غم کھا جاتی ہے۔☺
:سفر کے دوران کھڑکی کی طرف بیٹھنے والے لوگوں سے اگر راستے کی تفصیل پوچھی جائے تو ان کو کچھ بھی معلوم نہیں ہوتا ۔
:کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے __!!  