میرے پاس نوٹ 10 پلس یے سکرین باالکل کلین ہے 3 سال ہوگئے ہیں سکرین باالکل صاف ہے کوئی ڈاٹ شیڈ وغیرہ کچھ نہیں ہے لیکن کچھ دنوں سے سکرین ڈارک موڈ میں کم برائیٹنیس پر گرین ٹنٹ آ جاتا یے سکرین فلکرنگ کرتی یے کیا مسئلہ ہوسکتا یے
میرا نوٹ 10 پلس ہے جسکے سپیکر میں کچھ عجیب سی آواز آتی ہے ایسے لگتا ہے جیسے پھٹ گیا لیکن کبھی کبھی یہ آواز آتی ہے میں نے چیک کیا تو سامسنگ کے بہت سے فون میں یہ مسئلہ ہو رہا ہے
میں نے ایک ہفتہ پہلے نوٹ 10 پلس لیا ہے بہت اچھا فون ہے لیکن اسکا s pen جسکا وجہ سے بہت پریشان ہوں میں نے فون کیا تھا تب معلومات نہیں تھی اسکے s pen کے air action کام نہیں کرتے میں نے پین تبدیل کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا پین ٹھیک ہے اسکا سمجھ نہیں آ...