cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

السلام علیکم بھائیو

(Topic created on: 08-03-2022 08:17 PM)
87 Views
Balochbhai333
Active Level 2
Options
Galaxy Note
میں نے ایک ہفتہ پہلے نوٹ 10 پلس لیا ہے بہت اچھا فون ہے لیکن اسکا s pen جسکا وجہ سے بہت پریشان ہوں میں نے فون کیا تھا تب معلومات نہیں تھی اسکے s pen کے air action کام نہیں کرتے میں نے پین تبدیل کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا پین ٹھیک ہے اسکا سمجھ نہیں آ رہی کیا مسئلہ ہوسکتا ہے کیا آپ لوگ بتا سکتے ہیں؟
0 Comments