erumf
Active Level 3

User Statistics

  • 304 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

‏" لوگ خوش نہیں ہوتے" میں نے ان کو پرکھا ہے چاہتیں لٹا کر کے وقت کو تباہ کر کے سارے حق ادا کر کے درد میں مصیبت میں حوصلے عطا کر کے میں نے انکو پرکھا ہے اس تمام کوشش میں ذات کو فنا کر کے اور پھر یہ جانا ہے.... " لوگ خوش نہیں ہوتے"
‏لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں مثلاً تمہارا مذہب کیا ہے؟ تم نے عبادت کی ؟ تم نے روزہ رکھا ؟ لوگوں سے وہ سوال کرو جو انسان کو انسان سے کرنے چاہئیں مثلاً کیا تمہیں کوئی پریشانی ہے؟ کیا تم بھوکے ہو ؟ کیا تمہیں کچھ چاہیے؟ 
‏اک عمر سے فریب سفر کھا رہے ہیں ہم معلوم ہی نہیں کدھر جا رہے ہیں ہم ۔