جن کو معلوم ہے قدر کریں آزادی سب بڑی نعمت ہے __ جن کو نہیں معلوم جان لیں دیکھ لیں کس قدر قربانیاں اور تکالیف کے بعد پاکستان ملا ہے __ حفاظت کریں پاکستان کی آپنے لیئے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیئے پاکستان زندہ باد
ان قافلوں میں ماں بھی تھی __ صرف سر پر قرآن پاک رکھ کر لائ تھی __ میں نے بہت سکون اور ٹھاٹ سے پرورش پائی ہے__ صرف بزرگوں کی قربانیوں کی بدولت __ کشمیر اور فلسطین اور افغانستان کا حال سب کے سامنے ہے__